: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج جرمنی کی وائس چانسلر انجیلا مورکل سے
ملاقات کی اور ان کے سامنے ایک بار پھر سے فون ٹیپنگ کا معاملہ
اٹھایا۔مسٹر ٹرمپ نے یہاں وائٹ ہاؤس میں مورکل سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا، "شاید ہمارے درمیان کچھ یکسانیت ہے۔ہم دونوں کے فون ٹیپ ہوئے ہیں۔